مشال قتل کیس، ملزم کو مالاکنڈ ایجنسی سے حراست میں لے کر تفتیش کے لئے مردان منتقل کردیا گیا

جمعہ 21 اپریل 2017 12:50

مشال قتل کیس، ملزم کو  مالاکنڈ ایجنسی سے حراست میں لے کر تفتیش کے لئے ..
مالاکنڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اپریل2017ء) مشال قتل کیس کے ایک ملزم کو پولیس نے مالاکنڈ ایجنسی سے حراست میں لے کر تفتیش کے لئے مردان منتقل کردیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو پولیس کے مطابق مشال قتل کیس میں ایک ملزم کو مالاکنڈ ایجنسی سے حراست میں لے لیا گیا۔ مردان پولیس نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر ملزم کو حراست میں لیا۔ ملزم کو تفتیش کے لئے مردان منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :