ایفیڈرین کوٹہ کیس ، علی موسیٰ گیلانی سمیت 11 ملزمان پر فرد جرم عائد

ملزموں نے صحت جرم سے انکار کردیا‘ فرد جرم انسداد منشیات عدالت نے عائد کی

جمعہ 21 اپریل 2017 12:50

ایفیڈرین کوٹہ کیس ، علی موسیٰ گیلانی سمیت 11 ملزمان پر فرد جرم عائد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 اپریل2017ء) ایفیڈرین کوٹہ کیس میں علی موسیٰ گیلانی سمیت 11 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی‘ ملزموں نے صحت جرم سے انکار کردیا‘ فرد جرم انسداد منشیات عدالت نے عائد کی۔

(جاری ہے)

جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق ایفیڈرین کوٹہ کیس میں علی موسیٰ گیلانی سمیت گیارہ ملزمان پر فرد جرم عائد کردیا گیا۔ فرد جرم انسداد منشیات عدالت نے عائد کی۔ ملزموں نے صحت جرم سے انکار کردیا۔ کیس کی سماعت 12مئی تک ملتوی کردی گئی۔

متعلقہ عنوان :