سندھ نیشنل فرنٹ کے ممتاز بھٹو کے بڑے بھائی معشوق بھٹو انتقال کر گئے
تازہ ترین : 1
سندھ نیشنل فرنٹ کے ممتاز بھٹو کے بڑے بھائی معشوق بھٹو انتقال کر گئے

سندھ نیشنل فرنٹ کے ممتاز بھٹو کے بڑے بھائی معشوق بھٹو انتقال کر گئے

لاڑکانہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 اپریل 2017ء): سندھ نیشنل فرنٹ کے سربراہ ممتاز بھٹو کے بڑے بھائی معشوق بھٹو انتقال کر گئے۔ معشوق بھٹو کچھ دنوں سے علیل اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کا انتقال کراچی کے نجی اسپتال میں ہوا۔ معشوق بھٹو کے انتقال کی خبریں میڈیا پر آتے ہی ممتاز بھٹو کو تعزیتی پیغامات موصول ہونا شروع  ہو گئے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

Read this news in English
وقت اشاعت : 21/04/2017 - 12:34:13

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں