عمران خان کی کارکنان کو نماز جمعہ کے بعد نوافل کی ادائیگی کی ہدایت
جمعرات 20 اپریل 2017 23:13
(جاری ہے)
مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات و مرکزی ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ ملک بھر میں کارکنان کرپٹ وزیر اعظم اور ظالم نظام سے نجات کے آغاز پر رب العالمین کے حضور سجدہ ریز ہوں گے۔
سپریم کورٹ کے فیصلے پر اظہار تشکر کیلئے صدقہ و خیرات کی جائے گی اور غربائ میں کھانہ تقسیم کیا جائے گا۔"یوم تشکر" اور "یوم نجات" کے موقع پر پاکستان کے مستقبل کیلئے دعائیں مانگی جائیں گی۔ نعیم الحق نے کہا کہ پوری قوم تحریک انصاف کے ساتھ ملکر ارض پاک کیلئے دعا کے ہاتھ بلند کرے۔ آ ج جمعہ کے روز سپریم کورٹ کے بنچ کے اراکین کی صحت اور درازء حیات کیلئے خصوصی دعا کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جن لوگوں نے رینجرز کے یونیفارم میں عدالتی احاطے میں عمران خان پر حملہ کیا
-
متحدہ عرب امارات میں بچوں میں پڑھنے کے شوق کو تقویت دینے کے مقصد
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس، احتساب عدالت نے صدر زرداری کے خلاف کارروائی روک دی
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی
-
سیاسی جماعتوں کیلئے ملک کی اسٹیبلشمنٹ سے لڑائی کا نقصان ہے
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت جبکہ اہم امدادی راہداریاں بند
-
ترجمان پاک فوج نے سانحہ 9 مئی کی ویڈیوایک بارپھرقوم کودکھا دی
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.