سانگھڑ، پی ایس 81 پر ضمنی انتخاب کے دوران دوگروپوں میں تصادم ، ایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

جمعرات 20 اپریل 2017 23:09

سانگھڑ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اپریل2017ء) سندھ اسمبلی کے حلقے پی ایس 81 پر ضمنی انتخاب کے دوران پولنگ اسٹیشن نمبر 36 نواں آباد میں دوگروپوں کے تصادم کے نتیجے میں ایک شخص محمد صالح جاں بحق جبکہ علی حسن زخمی ہوگیا، مقتول اور مضروب دونوں کا تعلق پیپلزپارٹی سے بتایا جاتا ہے ۔#

متعلقہ عنوان :