سندھ ہائی کورٹ میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ برطرفی کیس کی سماعت

جمعرات 20 اپریل 2017 22:26

سندھ ہائی کورٹ میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ برطرفی کیس کی سماعت
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اپریل2017ء) سندھ ہائی کورٹ میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ برطرفی کیس کی سماعت کی گئی۔سماعت کے دوران عدالت نے آئی جی کو برطرف نہ کرنے کا حکم امتناع برقرار رکھا۔

(جاری ہے)

عدالت نے درخواست گزار کے وکیل فیصل صدیقی کی عدم موجودگی کے باعث سماعت کی۔سندھ ہائی کورٹ میں آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ برطرفی کیس کی سماعت چھبیس اپریل تک ملتوی کرتے ہوئے عدالت نے آئی جی سندھ کو کام جاری رکھنے ہدایت کر دی۔

متعلقہ عنوان :