کوئٹہ ،پولیس نے کارروائی کے دوران 4افراد کو اسلحہ سمیت گرفتارکرلیا

جمعرات 20 اپریل 2017 22:03

کوئٹہ ،پولیس نے کارروائی کے دوران 4افراد کو اسلحہ سمیت گرفتارکرلیا
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2017ء) کوئٹہ میں پولیس نے کارروائی کے دوران 4افراد کو اسلحہ سمیت گرفتارکرلیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علاقے ائیر پورٹ کے گردونواح میں کارروائی کے دوران پولیس نے 4افراد عطاء اللہ،داود ، رئیس اور عبداللہ کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے 4ٹی ٹی پسٹل ،30راؤنڈ،3لاکھ 20ہزارروپے نقدی قبضے میں لے لئے پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید کاروائی شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :