پاناما کیس فیصلہ سنائے جانے کے بعد سپریم کورٹ کی ویب سائٹ کریش کر گئی

muhammad ali محمد علی جمعرات 20 اپریل 2017 20:27

اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20اپریل2017ء) پاناما کیس فیصلہ سنائے جانے کے بعد سپریم کورٹ کی ویب سائٹ کریش کر گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی ویب سائٹ کریش کر گئی ہے۔ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پاناما کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے فوری بعد کریش کر گئی۔