مسلم لیگ ن کے رہنما ظفر علی شاہ نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کر دیا

muhammad ali محمد علی جمعرات 20 اپریل 2017 20:21

مسلم لیگ ن کے رہنما ظفر علی شاہ نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20اپریل2017ء) مسلم لیگ ن کے رہنما ظفر علی شاہ نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما ظفر علی شاہ نے پاناما کیس فیصلے کے حوالے سے ردعمل دیا ہے۔

(جاری ہے)

ظفر علی شاہ کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ مسلم لیگ ن کیلئے شرمندگی کا باعث ہے۔ وہ وزیراعظم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ شفاف تفتیش کیلئے وہ اپنے عہدے سے استعفی دیں۔

متعلقہ عنوان :