میاں چنوں،مشرقی بائی پاس پر تیز رفتار ٹرک درخت سے ٹکر اکر اُلٹ گیا،ایک شخص جاں بحق ،دوسرا شدید زخمی

جمعرات 20 اپریل 2017 20:55

میاں چنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 20 اپریل2017ء) مشرقی بائی پاس پر تیز رفتار ٹرک درخت سے ٹکر اکر اُلٹ گیا،ایک شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی،تفصیلات کے مطابق میاں چنوں مشرقی بائی پاس پر تیز رفتار ٹرک درخت سے ٹکرا کر اُلٹ گیا،جسکے نتیجہ میں ایک شخص جاں بحق،جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا،ریسکیو1122نے زخمی کو طبی امداد کے بعد ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا۔

متعلقہ عنوان :