سجاول ،بجلی کا بحران جاری ،شہریوں کو شدید مشکلات درپیش

جمعرات 20 اپریل 2017 19:10

سجاول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اپریل2017ء) سجاول ضلع بھر میں بجلی کا بحران جاری ہے اور عوام بدستور گرمی کے دوران مسائل کا شکارہے ،علاقے میں شدید معاشی مسائل جنم لے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :