پانامہ کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے موقع پر سپریم کورٹ کے احاطے اور ریڈ زون میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات
پولیس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کے 1200سے زائد اہلکاروں پر مشتمل سیکیورٹی کے تین حصار قائم
جمعرات 20 اپریل 2017 17:40
(جاری ہے)
سب سے بڑے کیس کی سب سے بڑی کوریج بھی کی جاتی رہی ، سپریم کورٹ کے احاطے اور ریڈ زون میں کیس کافیصلہ سننے کیلئے ہزاروں افراد امڈآئے تاہم خصوصی پاس رکھنے والے افراد کو ہی سپریم کورٹ میں داخلے کی اجازت دی گئی ۔
جمعرات کی صبح سے ہی ریڈ زون میں داخل ہونے والی ہر گاڑی کیدونوں طرف لگے ناکوں پر سخت چیکنگ کی جاتی رہی ،12بجے کے بعد ریڈ زون میں عام شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا جو 3بجے تک بند رہا۔ سپریم کورٹ کے اطراف سیکیورٹی فورسز کے جوانوں نے تین حصار قائم کر رکھے تھے ۔ عدالت عظمیٰ کے احاطے میں بھی سپیشل کمانڈوز اور بم ڈسپوزل اسکواڈ سمیت وفاقی پولیس کے اہلکار تعینات کئے گئے تھے ۔ (ار)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.