سپریم کورٹ نے شریف خاندان پرنرم ہاتھ رکھنے کی روایت برقراررکھی ہے-اعتزازاحسن

Mian Nadeem میاں محمد ندیم جمعرات 20 اپریل 2017 16:19

سپریم کورٹ نے شریف خاندان پرنرم ہاتھ رکھنے کی روایت برقراررکھی ہے-اعتزازاحسن
ا سلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔20اپریل۔2017ء) پیپلزپارٹی کے راہنماءممتازقانون دان بیرسٹراعتزازاحسن نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے شریف خاندان پرنرم ہاتھ رکھنے کی روایت برقراررکھی ہے-پیپلزپارٹی کے وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کو غیرآئینی طور فارغ کیاگیا-اسلام آباد میں سابق صدر آصف علی زرداری ‘بلاول بھٹوزرداری اور دیگر راہنماﺅں کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالت میں آڈیوٹیپ کے ثبوت پیش کیئے پیپلزپارٹی نے مگر آج تک ان کیسوں پر فیصلہ نہیں آیا انہوں نے کہا کہ جے آئی ٹی بناکرنوازشریف کو راہ فرارکا راستہ دیاگیا ہے-

متعلقہ عنوان :