وزیرا عظم عزیر بلوچ کی طرح جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔ شیخ رشید

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 20 اپریل 2017 15:42

وزیرا عظم عزیر بلوچ کی طرح جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔ شیخ رشید
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20 اپریل 2017ء) : سپریم کورٹ نے پانامہ لیکس پر آج فیصلہ سنا دیا ہے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ سپریم کورٹ نے پانامہ لیکس کا فیصلہ سنا دیا ہے ۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق پانامہ لیکس کیس پر جے آئی ٹی بنائی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اب وزیر اعظم لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کی طرح جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوں گے۔ شیخ رشید نے مزید کہا کہ جنازہ نکل گیا ہے اور کیل بھی ٹھوک دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :