امریکی صدر کے مواخذے کا سن کر امریکی شہری سکون سے وفات پا گیا
امین اکبر بدھ 19 اپریل 2017 23:49
امریکی ریاست اوریگون میں ایک 75 سالہ شخص امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مواخذہ ہونے کا سن کر سکون سے وفات پا گیا ۔ اس شخص کی سابقہ بیوی نے اسے یقین دلایا تھا کہ امریکی صدر کا مواخذہ ہو رہا ہے۔
مائیکل گارلینڈ ایلیٹ اس ماہ کے شروع میں اس وقت سکون سے وفات پا گیا جب اُن کی سابقہ بیوی اور بہترین دوست، ٹریسا ایلیٹ، نے اسے امریکی صدر کے مواخذے کے بارے میں یقین دلادیا۔
(جاری ہے)
ٹریسا نے بتایا کہ مائیکل ٹرمپ کے الیکشن سے خوفزدہ تھا۔ اس نے مائیکل سے جھوٹ بولا کہ صدر کا مواخذہ کیا جا رہا ہے، تاکہ وہ پرسکون ہو کر فوت ہو۔
مائیکل کی وفات کے اعلان میں بتایا گیا کہ وہ ورجینیا میں پیدا ہوااور اس کے بعد کیلیفورنیا منتقل ہوگیا۔ مائیکل کو گولف کا شوق تھا۔اس کی ٹریسا کے ساتھ شادی ختم ہو گئی تھی مگر وہ دونوں اچھے دوست رہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.