وزیراعلیٰ بلوچستان نے کابینہ کا اجلاس 21اپریل کو طلب کرلیا

بدھ 19 اپریل 2017 23:51

وزیراعلیٰ بلوچستان نے کابینہ کا اجلاس 21اپریل کو طلب کرلیا
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2017ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے صوبائی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے کابینہ کا اہم اجلاس وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی زیر صدارت 21اپریل بروز جمعہ صبح 11بجے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا۔

متعلقہ عنوان :