کوئٹہ ،نیشنل لائرز فورم کے چیئرمین ارباب غلام ایڈووکیٹ کا ممتاز ماہر تعلیم باز محمد کاکڑ کی وفات پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت وفاتحہ خوانی

بدھ 19 اپریل 2017 23:47

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2017ء) نیشنل لائرز فورم کے چیئرمین ارباب غلام ایڈووکیٹ نے ممتاز ماہر تعلیم باز محمد کاکڑ کے وفات پر کلی حبیب زئی جا کر بسم اللہ خان کاکڑ اور اہل خانہ سے تعزیت وفاتحہ خوانی کی ۔