نئی دہلی سے نیویارک جانے والی فلائٹ روک لی گئی

بدھ 19 اپریل 2017 17:05

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2017ء) بھارت کے دارلحکومت نئی دہلی سے نیویارک جانے والی فلائٹ ائیر انڈیا 101کو فنی خرابی کے باعث روک لیا گیا ائیر انڈیا کے حکام کے مطابق فنی خرابی کے باعث یہ فلائٹ اس وقت تاخیر کا شکار ہوئی جب اسکو گراؤنڈ کرلیا گیا اس پرواز میں 300مسافر سوار تھے پروز کے تمام مسافروں کو طیارہ میں خرابی دور ہونے تک ہوٹل منتقل کردیا گیا

متعلقہ عنوان :