بین الاقوامی خلائی سٹیشن پر موجود خلا بازوں کے لیے خوراک اور دیگر سائنسی سامان لے جانے والا راکٹ فلوریڈا سے روانہ
بدھ 19 اپریل 2017 14:00
(جاری ہے)
راکٹ میں دیگر سامان کے علاوہ جوتوں کے ڈبے کے سائز کے 38 سیٹلائٹ اور ٹیلی مورز سے متعلق ہائی سکول کا ایک پراجیکٹ بھی شامل ہے جس میں یہ تجزیہ کیا جائے گا کہ خلا ئی ماحول اس پر کس طرح اثر انداز ہوتا ہے۔
خلائی راکٹ لاک ہیڈ مارٹن اور بوئنگ کمپنی کی شراکت کے ساتھ بھیجا گیا ہے۔یاد رہے کہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن تقریباً 100 ارب ڈالر مالیت کی سائنسی تجربہ گاہ ہے جو زمین سے 250 میل کے فاصلے پر اپنے مدار میں چکر لگا رہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.