پی پی 23 چکوال ضمنی الیکشن، ن لیگ نے میدان مار لیا

muhammad ali محمد علی منگل 18 اپریل 2017 23:11

پی پی 23 چکوال ضمنی الیکشن، ن لیگ نے میدان مار لیا
چکوال (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18اپریل2017ء) پی پی 23 چکوال ضمنی الیکشن میں ن لیگ نے میدان مار لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 23 میں ہونے والے ضمنی الیکشن کا غیر حتمی غیر سرکاری مکمل نتیجہ سامنے آگیا ہے۔

(جاری ہے)

غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے شہریار ملک نے میدان مار لیا ہے۔ جبکہ تحریک انصاف کے کرنل (ر) سلطان کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

متعلقہ عنوان :