نوشکی میں بندوق صاف کرتے ہوئے گولی چلنے سے نوجوان ہلاک

منگل 18 اپریل 2017 23:49

نوشکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2017ء) بندوق کی صفائی کے دوران اتفاقیہ گولی چلنے سے نوجوان جاں بحق،تفصیلات کے مطابق نوشکی کے علاقے بٹو میں شارٹ گن کے صفائی کے دوران اتفاقیہ گولی چلنے سے 15سالہ نوجوان غلام فاروق شدید زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

متعلقہ عنوان :