بحریہ ٹائون میں بیٹے کی شادی پربرطانیہ سے آیا خاندان لٹ گیا

منگل 18 اپریل 2017 23:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2017ء) بحریہ ٹائون میں بیٹے کی شادی پربرطانیہ سے آیا خاندان لٹ گیا۔بتا یا گیا ہے کہ پاکستانی نژاد برطانوی خاندان کے گھر میں ڈکیتی کی واردات ڈاکو10ہزار پانڈ،70تولے سونا،10لاکھ روپے لوٹ کر فرارہوگئے ۔

(جاری ہے)

متاثرہ خاندان نے برطانوی ایمبیسی سے مدد لینے کیلئے رابطہ کر لیا۔

متعلقہ عنوان :