پاناما کیس کا فیصلہ حق میں نہ آنے پر وزیراعظم نواز شریف اسے قبول نہیں کریں گے: ڈاکٹر شاہد مسعود کا دعوی

muhammad ali محمد علی منگل 18 اپریل 2017 21:39

پاناما کیس کا فیصلہ حق میں نہ آنے پر وزیراعظم نواز شریف اسے قبول نہیں ..
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18اپریل2017ء) ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ حق میں نہ آنے پر وزیراعظم نواز شریف اسے قبول نہیں کریں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پاناما کیس کا فیصلہ وزیراعظم کیخلاف آنے کی صورت میں امن و امان کی صورتحال خراب ہو سکتی ہے۔ ڈاکٹر شاہد نے دعوی کیا ہے کہ اگر پاناما لیکس کا فیصلہ حق میں نہ آیا تو وزیراعظم اسے قبول نہیں کریں گے۔