مغوی طالبات کی تلاش میں کئی سال لگ سکتے ہیں، نائیجیرین وزیر دفاع
نائین الیون کے حملے کے بعد امریکہ کو اسامہ بن لادن کو تلاش کرنے میں 10 سال تک لگے،ہم لڑکیوں کی تلاش کیلئے ہم اپنی کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں،فوج ملک کے شمال مشرق میں ایک وسیع رقبے پر پھیلے صمبیسا کے جنگلات میں بوکو حرام کے ٹھکانوں کو تلاش کر رہی ہے، جنرل مینرڈین
منگل 18 اپریل 2017 18:03
(جاری ہے)
ان لڑکیوں میں سے اب بھی 195 لاپتا ہیں۔
2014 میں بوکو حرام نے نائیجیریا کے شمال مشرق میں بہت سے علاقے پر قبضہ کر لیا تھا، تاہم نائیجیریا کی زیر قیادت کئی دیگر ممالک کی فوج نے کارروائی کر کے شدت پسند تنظیم بوکو حرام کو علاقے سے باہر دھکیل دیا۔لیکن حکومت کی کوششوں کے باوجود اغوا کی گئی طالبات کو بازیاب نہیں کروایا جا سکا ہے۔نائیجیریا میں مسلمانوں اور مسیحوں کے درمیان بین المذہب ہم آہنگی کے لیے کام کرنے والے شیخ نورو خالد کہتے ہیں کہ طالبات کی تلاش میں ناکامی کا مطلب بوکو حرام کی کامیابی ہے۔واضح رہے کہ اب تک جن لڑکیوں کو بازیاب کروایا گیا انھیں گھروں میں بھیجنے سے قبل نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں ایک بحالی مرکز میں رکھا گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.