بھارت کی جانب سے میری ٹائم مذاکرات معطل ہونے کے بعد پانی کے تنازعے پر بات چیت میں تاخیر
اسلام آباد اور نئی دہلی کے درمیان پانی کا تنازع حل کرانے کیلئے تیارہیں،ورلڈ بنک
منگل 18 اپریل 2017 13:57
(جاری ہے)
واضح رہے کہ ورلڈ بینک کی ثالثی میں پاکستان اور بھارت کے سیکرٹری آبپاشی کے درمیان مذاکرات 11 سے 13 اپریل تک واشنگٹن میں ہونا تھے۔
بھارت نے کشن گنگا اور ریٹل ہائیڈرو پاور پروجیکٹس پر عالمی عدالت کا ٹریبیونل بنانے اور ماہرین کی مقرری پر اتفاق کیا تھا۔ اس ضمن میں بھارت کا موقف ہے کہ مذاکرات سے متعلق تیاری کیلئے مزید وقت درکار ہے۔ دوسری جانب عالمی بینک کے ایشیا سے متعلق افسر الیگزینڈر انتھونی فرگوسن نے واشنگٹن سے جاری بیان میں کہا ہے کہ پانی تنازعے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کیلئے اتفاق جلد ہوجائیگا اور ہم اس میں مدد کیلئے بھی تیارہیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان سندھ طاس معاہدہ 1960 میں ورلڈ بینک کی ثالثی میں ہی ہوا تھا۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.