بہاولپور ‘ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ‘13زخمی

منگل 18 اپریل 2017 11:53

بہاولپور ‘ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق ‘13زخمی
بہاولپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 اپریل2017ء) تھانہ مسافر خانہ کی حدود میں ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ 13زخمی ہوگئے‘ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

منگل کو نجی ٹی کے مطابق بہاولپور میں تھانہ مسافر خانہ کی حدود میں ٹریفک حادثہ ہوا۔ حادثے میں دو افراد جاں بحق جبکہ تیرہ زخمی ہوگئے زخمی افراد کو وکٹوریہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :