دوبئی کار شو میں ایس ایس جی کی خصوصی کنورٹڈ گاڑی کے چرچے

Ameen Akbar امین اکبر پیر 17 اپریل 2017 23:53

دوبئی کار شو میں ایس ایس جی  کی خصوصی  کنورٹڈ گاڑی کے چرچے
� �وبئی کے ائیر شو میں مسلح افواج پاکستان کے سپیشل سروسز گروپ کی گاڑی کے چرچے ہوگئے۔ایس ایس جی  نے نسان 350 زیڈ فیئر لیڈی  سپورٹس کار کو  خصوصی طور پر اپنے شایان شان کنورٹڈ گاڑی میں تبدیل کرڈنٹ پروف بنالیا۔ شو  دیکھنے والوں نے اس گاڑی کو خوب سراہا۔

متعلقہ عنوان :