پشاور کے علاقے حیات آباد میں دستی بم حملہ

muhammad ali محمد علی پیر 17 اپریل 2017 22:38

پشاور کے علاقے حیات آباد میں دستی بم حملہ
پشاور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17اپریل2017ء) پشاور کے علاقے حیات آباد میں دستی بم حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے دارلخلافہ پشاور کے علاقے حیات آباد میں دستی بم حملہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق حملہ حیات آباد کے فیز 4 میں واقع ایک مکان پر ہوا ہے۔ حملے میں کسی جانی نقصان اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

متعلقہ عنوان :