مشہور چینی موبائل فون کمپنی ٹیکنو کی جانب سے پاکستان میں آمد کا اعلان

muhammad ali محمد علی پیر 17 اپریل 2017 19:22

مشہور چینی موبائل فون کمپنی ٹیکنو کی جانب سے پاکستان میں آمد کا اعلان
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17اپریل2017ء) مشہور چینی موبائل فون کمپنی ٹیکنو کی جانب سے پاکستان میں آمد کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک اور مشہور چینی موبائل کمپنی نے پاکستان میں کاروبار کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

چینی موبائل فون کمپنی ٹیکنو پاکستان میں یونائیٹڈ موبائل کے بینر تلے اپنے موبائل فونز فروخت کرے گی۔ ٹیکنو کے موبائل فونز 21 اپریل کو پاکستان کی مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کر دیے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :