ملک کے بہتر مستقبل کیلئے طلباء و طالبات کی پوشیدہ صلاحیتوں کا اجاگر کرنا ضروری ہے، وائس چانسلر ڈاکٹر ظفر معین ناصر
پیر 17 اپریل 2017 21:01
(جاری ہے)
چیمپئین شپ میں قرآت، ، نعت ، تقریر، تھیٹر، ڈرامہ، قومی ترانے ،شاعری اور مضمون نویسی کے مقابلے منعقد کئے جا رہے ہیں جس میں ملک بھر سے 500 سے زائد امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر نے کہا کہ پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ طلباء و طالبات کی ہم نصابی سرگرمیوں کو پروان چڑھانے کے لئے تمام سہولیات اور مواقع فراہم کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کی تخلیقی صلاحیتوں کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہئے تاکہ مستقبل میں وہ ملک کی باگ دوڑ سنبھال سکیں اور ملک کی خدمت کر کے قوم کا مستقبل روشن کر سکیں۔ انہوں نے مقابلوں کا بڑے پیمانے پر کامیابی سے انعقاد کرانے پر ایڈیٹر دی ایجوکیشنسٹ شبیر سرور کو مبارکباد دی۔ آل پاکستان ہم نصابی سرگرمیوں کے پہلے روز قرآت، نعت اور تقریری مقابلے منعقد ہوئے جن میں پاکستان بھر کے مختلف سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں سے 312 امیدواروں نے شرکت کی۔ یہ مقابلے 20 اپریل تک جاری رہیں گے جبکہ تقریب تقسیم انعامات 21 اپریل کو منعقد کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹرمیڈیٹ نے تمام گروپس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2023ء کے نتائج کا اعلان کردیا
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات میں بدنظمی عروج پر پہنچ گئی
-
کراچی میں میٹرک امتحانات، پرچہ لیک ہونے کی روایت تیسرے دن بھی برقرار
-
میٹرک کے امتحانات کا دوسرا روز، دسویں جماعت کا پرچہ بھی سوشل میڈیا پر آؤٹ
-
نوابشاہ میں دسویں جماعت کا مبینہ حل شدہ ریاضی کا پرچہ واٹس ایپ پر وائرل
-
لاہور بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحان شروع
-
کراچی میں میٹرک کے امتحانات، پہلا پرچہ سوشل میڈیا پر وائرل
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات، جعلی امیدوار پرچہ دیتے گرفتار ،مقدمہ درج
-
پنجاب کریکلم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ کا ادارہ ختم کرنے کا فیصلہ
-
میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات سرکاری سکولوں کے لیے درد سر بن گئے
-
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز میں چوتھی پرنسپلز نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل انسٹیٹیوٹس کانفرنس،صوبائی وزراء صحت کی بطور مہمان خصوصی شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.