ائیر کموڈور محمد امین انجینئر کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا پرنسپل ایڈوائزر برائے ٹیکنیکل اینڈ ایوی ایشن مقرر

پیر 17 اپریل 2017 20:43

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2017ء) وفاقی حکومت نے ائیر کموڈور محمد امین انجینئر کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک کا پرنسپل ایڈوائزر برائے ٹیکنیکل اینڈ ایوی ایشن مقرر کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

اس ضمن میں اسٹیبششمنٹ ڈویژن نے باقاعدہ طور پراعلامیہ بھی جاری کردیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :