کامونکے، نامعلوم افراد خاتون کو قتل کر کے نعش سٹرک کنارے پھینک کر فرار

پولیس نے قبضہ میں لیکر نعش کو ہسپتال منتقل کردیا

پیر 17 اپریل 2017 20:43

کامونکے (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2017ء) نامعلوم افراد خاتون کو قتل کر کے نعش دیوان روڈ راجباہ کنارے پھینک کر فرار ، پولیس نے قبضہ میں لیکر نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا ، بتایا گیا ہے کہ گذشتہ رات دیوان روڈ ریلو ے پھا ٹک کے قریب راجباہ کنا ر ے سے تقریبا ً 35سالہ نامعلوم خاتون کی نعش بر امد ہو ئی ، جسے قریبی دیہاتیوں نے دیکھ کر پولیس کو اگا ہ کیا تو ڈی ایس پی سرکل شیخ الیا س عادل پو لیس نفری کر ہمراہ مو قع پر پہنچ گئے اور نعش کو ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کر دی

متعلقہ عنوان :