اپنے 3 سالہ ٹی ڈیپ کے دور میں اعلیٰ خدمات انجام دیں، مسعود نقی
ایس ایم منیر کاٹی ڈیپ کے عہدے سے مستعفی ہونا ادارے اورمعیشت کے لئے بڑا دھچکہ ہے ،کاٹی
پیر 17 اپریل 2017 20:38
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ حکومت اور صنعتکاروں کے درمیان مسائل کو حل کرانے میں ایس ایم منیر نے ہر سطح پر اپنا کردار نبھاتے ہوئے ایک پل کا کردار ادا کیا، صنعتکاروں کے اربوں روپے ٹیکس ریفنڈ واپس نہ کرنا اور اسی طرح صنعتکاروں کے دیگر مسائل کا حل نہ ہونا ایک وطن کا درد اور ملک کی ترقی و خوشحالی کی آرزو رکھنے والے شخص کے لئے دلبرداشتہ ہوکر عہدے سے مستعفی ہونے پر مجبور کیا، ان کا یہ فیصلہ ملک کی بزنس کمیونٹی کے لئے قابل تشویش ہے کیونکہ وہ ٹی ڈیپ میں کرپشن کے خلاف ایک مسیحا کے روپ میں تھے۔
ایس ایم منیر نے بزنس کمیونٹی کے مفادات کا تحفط کرتے ہوئے عہدے کو قربان کرنے سے بھی دریغ نہیں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایس ایم منیر کا شمار ان چند لوگوں میں ہوتا ہے جو ملک کے بے شمار سماجی، فلاحی اور تعلیمی اداروں کی سر پرستی کررہے ہیں ، بطور چیف ٹڈاپ کے وہ پاکستان کی بزنس کمیونٹی کے مسائل کو حل کرانے میں پیش پیش رہے ہیں، اپنے 3 سالہ ٹی ڈیپ کے دور میں اعلیٰ خدمات انجام دیں، کرپشن اور اقرباء پروری کا جڑ سے خاتمہ کیانیز دنیا بھر میں بین الاقوامی نمائشوں کا کامیاب انعقاد کرتے ہوئے پاکستانی مصنوعات کو دنیا بھر میں روشناس کرایا۔ایس ایم منیر کی قابلیت سے بزنس کمیونٹی کا ہر شخص واقف ہے، انکی شخصیت باوقار اور ماضی بے داغ ہے۔ایس ایم منیرکی قیادت پربھرپوراعتماد کااظہارکرتے ہوئے کہا کہ ایس ایم منیر کی شخصیت تاجروں کے لیے بڑی اہمیت کی حامل ہے اور تاجربرادری کو فخر ہے کہ ان کے درمیان ایس ایم منیر جیسی لیڈرشپ موجودہے۔مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.