عالمی شہرت یافتہ فرنچ فیشن ڈیزائنر کرسچئن لوبوٹن کی پاکستان آمد
تازہ ترین : 1

عالمی شہرت یافتہ فرنچ فیشن ڈیزائنر کرسچئن لوبوٹن کی پاکستان آمد

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17اپریل2017ء) عالمی شہرت یافتہ فرنچ فیشن ڈیزائنر کرسچئن لوبوٹن کی پاکستان آمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں امن و امان کی صورتحال میں واضح بہتری کے باعث کئی عالمی شہرت یافتہ شخصیات نے یہاں کا رخ کرنا شروع کردیا ہے۔ اب عالمی شہرت یافتہ فرنچ فیشن ڈیزائنر کرسچئن لوبوٹن کی بھی پاکستان آمد ہوئی ہے۔ کرسچئن لوبوٹن نے پاکستان کے مشہور آرٹس کالج این سی اے کا دورہ کیا اور اس دوران طالب علموں کیساتھ گھل مل گئے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/04/2017 - 19:05:00

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :