آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی مشیرقومی سلامتی ک ا خطے کی سیکیورٹی ..
تازہ ترین : 1

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی مشیرقومی سلامتی ک ا خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور امریکی مشیرقومی سلامتی ک ا خطے کی ..
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 17 اپریل2017ء) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی مشیرقومی سلامتی نے ملاقات کی جس میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے امریکی مشیر برائے قومی سلامتی نے ملاقات کی۔ملاقات میں خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاک افغان بارڈرمینجمنٹ اور دیگر امور پر بھی بات چیت کی گئی۔…(خ م)

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/04/2017 - 20:30:02

اس خبر پر آپ کی رائے‎

متعلقہ عنوان :