راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں،ناجائز اسلحہ رکھنے والوںاور آتش بازوں کیخلاف کارروائی‘ 10ملزمان گرفتار

پیر 17 اپریل 2017 20:26

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2017ء) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں،ناجائز اسلحہ رکھنے والوںاور آتش بازوں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئی10ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سی1060گرام چرس ،38لیٹرکھلی شراب ،01عدد پستول 30بورمعہ27روندبرآمد کرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق تھانہ صدر واہ پولیس نے ریاض سی1060گرام چرس، تھانہ ویسٹریج پولیس نے احمد سی15لیٹر کھلی شراب، تھانہ سول لائن پولیس نے ذیشان سی05لیٹر کھلی شراب، تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے احمد سی07لیٹر کھلی شراب، اشتیاق سی05لیٹر کھلی شراب، ریاض سی06لیٹر کھلی شراب، تھانہ کہوٹہ پولیس نے محسن سی01عدد پستول30بور معہ02روند، تھانہ سٹی پولیس نے واقب سی25روند، تھانہ گنجمنڈی پولیس نے جاوید اور عمران سی10800ماچس پٹاخے،3960جہاز پٹاخے،5008پھلجڑیاں برآمد کر کے ملزمان خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے ۔

متعلقہ عنوان :