راولپنڈی میں پولیو مہم کا آغاز ہو گیا
پیر 17 اپریل 2017 20:26
(جاری ہے)
ڈاکٹر عبدالجبار نے انسداد پولیومہم کی تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ موبائل ٹیموں کے علاوہ راولپنڈی کے مختلف مقامات پر 124 خصوصی ٹرانزٹ کیمپ بھی قائم کیے گئے ہیں جہاں بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے۔ انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد کے ہوائی اڈے‘ ریلوے سٹیشن‘ جنرل بس سٹینڈ اور ضلع راولپنڈی کے مختلف مقامات پر پبلک ٹرانسپورٹ کے سٹینڈز پر والدین کے ہمراہ سفر کرنے والے پانچ سال سے کم عمر بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے گئے۔
انہوںنے کہا کہ جن علاقوں میں ابھی تک پولیو ٹیمیں نہیں پہنچ سکیں ان کے بارے میں محکمہ صحت یا علاقے کے ہیلتھ سنٹر سے رابطہ کیا جائے تاکہ پولیو مہم کے دوران کسی بھی علاقے میں ایک بھی بچہ پولیو ویکسین سے محروم نہ رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.