قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی کورم کی نشاندہی کی وجہ سے کچھ دیر معطل رہی

پیر 17 اپریل 2017 20:26

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2017ء) قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی کورم کی نشاندہی کی وجہ سے کچھ دیر معطل رہی۔

(جاری ہے)

پیر کو قومی اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے واک آئوٹ کے بعد پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی رمیش لعل نے کورم کی نشاندہی کر دی۔ ڈپٹی سپیکر نے گنتی کا حکم دیا۔ ارکان کی مطلوبہ تعداد پوری نہ نکلنے پر ڈپٹی سپیکر نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی کورم پورا ہونے تک معطل کر دی۔

متعلقہ عنوان :