چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے حوالے سے جو موقف اختیار کیا، ہم انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں، سید خورشید احمد شاہ
پیر 17 اپریل 2017 20:26
(جاری ہے)
1990ء سے اب تک توہین رسالت کے نام پر 65 افراد کو قتل کیا گیا جن میں سے کسی ایک کو بھی عدالت نے سزا نہیں دی، اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا۔ انہوں نے کہا کہ قوم کو متحد کرنے کیلئے ہمیں عملی اقدامات اٹھانے ہوں گے۔
اس معاملہ پر ایوان میں قرارداد آنی چاہئے، یہی قوم کو متحد کرنے کا سب سے بہتر طریقہ ہے، اس سے قوم کو پیغام جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے لوگوں کو یہاں سے پیغام دینے کی اشد ضرورت ہے جو آقائے دو جہاں صلی الله علیہ وسلم کے نام پر توہین آمیز کارروائیاں کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سندھ طاس معاہدہ کے تحت سندھ کو اس کے پانی کا حصہ نہیں مل رہا، سندھ میں پینے کے پانی کا مسئلہ بھی شدت اختیار کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے اس ایوان سے یہ قانون منظورکیا ہے کہ جن لوگوں کو کسی جرم کی پاداش میں قانون نافذ کرنے والے ادارے اٹھائیں گے، انہیں 24 گھنٹوں کے اندر عدالت میں پیش کرنا ہے۔ ہمارے تین آدمیوں کو عدالت میں پیش نہیں کیا گیا۔ اس ایوان کے بنائے ہوئے قانون پر عمل درآمد نہ ہونا پورے ایوان کی توہین ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.