انڈین ہیکرزکی پاکستان اکیڈمی فاررورل ڈویلپمنٹ کی ویب سائٹ ہیک

سائٹ پربھارتی جاسوس کلبھوشن یادیوسےمتعلق موادڈال دیاگیا،ہیکنگ کامعاملہ سنجیدہ ہے۔ڈی جی کابیان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 17 اپریل 2017 18:45

انڈین ہیکرزکی پاکستان اکیڈمی فاررورل ڈویلپمنٹ کی ویب سائٹ ہیک
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔17اپریل2017ء) : انڈین ہیکرزنے پاکستان اکیڈمی فاررورل ڈویلپمنٹ کی ویب سائٹ ہیک کرلی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈی جی پاکستان اکیڈمی فاررورل ڈویلپمنٹ کاکہناہے کہ سائٹ پربھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو سے متعلق موادڈال دیاگیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ہیکنگ کامعاملہ سنجیدہ ہے۔سروس پرووائیڈرمعاملہ دیکھ رہے ہیں۔ویب سائٹ کیرالہ انڈین وارایئرزنے ہیک کی ہے۔

متعلقہ عنوان :