چیف جسٹس سندھ ہائیکو ر ٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبا دلے و تقرری کے احکا ما ت جا ر ی کردیئے

پیر 17 اپریل 2017 20:11

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2017ء) چیف جسٹس اور ججز آف سندھ ہائیکو ر ٹ نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تبا دلے و تقرری کے احکا ما ت جا ر ی کئے ہیں رجسٹرا ر سندھ ہا ئی کو ر ٹ کے نو ٹیفیکیشن مطا بق مس فتح مبین نظا م کا تبا دلہ ٹھٹھہ سے لا ڑ کا نہ، عبدالحق منگریو کا تبا دلہ میر پو ر ما تھیلو سے رتو ڈیرو کی خا لی آسامی پر کیا گیا ہے جبکہ قمر الدین عبا سی کا تبا د لہ حیدرآبا د سے میر پو ر ما تھیلو کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :