مظفرآباد، چکوٹھی اوڑی امن برج سے 40مسافروں نے کراسنگ کی

آزاد کشمیر سی19، مقبوضہ وادی سی21مسافر آزاد کشمیر آئے

پیر 17 اپریل 2017 19:14

چناری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 اپریل2017ء) سرینگر مظفرآباد دو طرفہ بس سروس لائن آف کنٹرول کو ملانے والے چکوٹھی اوڑی امن برج سے 40مسافروں نے کراسنگ کی آزاد کشمیر سی19مسافر مقبوضہ کشمیر گئے اور مقبوضہ وادی سی21مسافر آزاد کشمیر آئے بس سروس کے بعدمنگل کے روز سے دو طرفہ تجارت بھی شروع ہو گی جو بغیر وقفہ کے جمعہ کے روز تک جاری رہے گی دو طرفہ تجارت کے لیے لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف مال بردار ٹرک پہنچنا شرو ع ہو گئے ہیں

متعلقہ عنوان :