ویزہ فارم میں غلطی کے باعث امریکی سفارت خانے میں دہشت گرد بچے کا انٹرویو
امین اکبر اتوار 16 اپریل 2017 23:54
تفصیلات کے مطابق 3 ماہ کا ہاروے کینیون کائرنس اپنے خاندان کے ساتھ پہلے تفریحی دورے پر آرلینڈو، فلوریڈا جانے والا تھا۔ اس کے دادا نے ویزے کی چھوٹ کے فارم میں غلطی سے بچے کو دہشت گرد قرار دے دیا۔
فارم میں ایک سوال تھا کہ کیا آپ کبھی دہشت گرد سرگرمیوں، جاسوسی، تخریب کاری اور نسل کشی کی سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں؟ بے بی ہاروے کے دادا نے غلطی سے نہیں کی بجائے ہاں پر ٹک کر دیا۔ہاروے کے دادا کا خیال تھا کہ یہ ایک چھوٹی سی غلطی ہے مگر امریکی سفارت خانے نے بچے کو امریکا میں داخل ہونے سے روک دیا۔پوینٹون، چیشائر سے تعلق رکھنے والے بچے کو لندن میں امریکی سفارت خانے تک آنے اور واپس گھر جانے میں 10 گھنٹے لگے جبکہ اُن کا مانچسٹر سے آرلینڈو تک کا سفر ساڑھے نو گھنٹے کا تھا۔
(جاری ہے)
سفارت خانے میں اپنے انٹرویو یعنی دورے کے د وران بے بی ہاروے بالکل نہیں رویا۔
ہاروے کے دادا کا کہنا ہے کہ اگر کوئی دہشت گرد ہو تو وہ فارم میں ہاں کے خانے میں کیوں ٹک کرے گا؟
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.