یوٹیوب سے ڈرائیونگ سیکھنے کے بعد 8 سالہ بچہ گاڑی پر 4 سالہ بہن کو میکڈونلڈ لے گیا
امین اکبر ہفتہ 15 اپریل 2017 23:52
عینی شاہدوں کا کہنا ہے کہ بچے نے بہت محتاط انداز میں ڈرائیونگ کی تھی۔ وہ سرخ اشاروں پر رکا بھی تھا اور اس نے بہت اچھے سے کچھ موڑ بھی مڑے۔
(جاری ہے)
حیرت انگیز طور پر گاڑی سمیت کسی کو نقصان بھی نہیں پہنچایا۔
میکڈونلڈ کے ڈرائیو تھرو کے عملے نے جب ڈرائیونگ سیٹ پر بچے کو بیٹھے دیکھا تو سمجھے کہ کوئی اُن کے ساتھ مذاق کر رہا ہے اور والدین پچھلی سیٹ پر بیٹھے ہونگے۔اس سے پہلے عینی شاہدوں نے پولیس کو بھی خبردار کر دیا تھا۔ میکڈونلڈ میں بچوں کے ایک جاننے والے انہیں دیکھا تو اُن کے دادا کو فون کر دیا۔
اس واقعے کا اچھا پہلو یہ رہا کہ بچوں نے دادا کے آنے سے پہلے مزے لے لے کر چیز برگر کھایا۔ پولیس نے بچوں یا والدین کے خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.