پاک فوج کا مسلم ممالک کے فوجی اتحاد میں شامل ہونا فطری ہے ، دنیا میں امن اور حرم کے تحفظ کے لئے اس اتحاد کی بڑی اہمیت ہے ، پاکستان ہمیشہ سے تحفظ حرمین شریفین کے لئے سعودی عرب کے ساتھ کھڑا رہا ہے
امام کعبہ شیخ صالح محمد بن ابراہیم کا نجی ٹی وی کو انٹرویو
ہفتہ 15 اپریل 2017 23:39
(جاری ہے)
نجی ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں امام کعبہ شیخ صالح محمد بن ابراہیم نے کہا کہ تعلیم ، معیشت ، سیاست اور عسکری طاقت والا پاکستان تمام دنیا کے مسلمانوں کی طاقت ہے ۔
میں سمجھتا ہوں کہ پاکستان ایک مثالی ملک ہے ۔ پاکستان کا ایک منفرد انداز اور ویژن ہے ۔ پاکستان طاقت ور اور با اثر آواز ہے ۔ جس کا فائدہ ہر جگہ کے مسلمانوں کو پہنچتا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج کا مسلم ممالک کے فوجی اتحاد میں شامل ہونا فطری ہے ، دنیا میں امن اور حرم کے تحفظ کے لئے اس اتحاد کی بڑی اہمیت ہے ، پاکستان ہمیشہ سے تحفظ حرمین شریفین کے لئے سعودی عرب کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔مزید اہم خبریں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.