ریسکیو 1122 میں بھرتیاں سو فیصد میرٹ پر کی جائیں گی۔ترجمان
ہفتہ 15 اپریل 2017 23:38
(جاری ہے)
حالیہ بھر تی میں 25ہزار سے زائد امید واروں کو شا رٹ لسٹ کیا گیا ہے اور فزیکل ٹیسٹ کا عمل قیو م سٹیڈ یم پشا ور میںچھ روزتک جا ری رہا جس میں 20ہزار سے زائدمرد اور خواتین امید وارں نے حصہ لیا۔
بلا ل فیضی نے بتا یا کہ فزیکل ٹیسٹ کے دوران امیدواروں کو بہتر ین سہولیات فراہم کی گئیں جبکہ فزیکل ٹیسٹ کے عمل کو مکمل طور پرصا ف اور شفا ف رکھا گیا ۔فز یکل ٹیسٹ میں کا میا ب امیدواروں کو بعدمیں تحریر ی امتحا ن کے لیے بلا یا جا ئے گا اور ذرائع ابلا غ کے ذریعے تا ریخ اور مقام کے با رے میں مطلع کیا جائے گا ۔مزید اہم خبریں
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
ایف بی آرکا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم ناکام
-
خیبر پختونخواہ حکومت کا لاکھوں ٹن گندم کی خریداری کا فیصلہ
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.