کراچی کے علاقے لیاری میں کریکر بم حملہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 15 اپریل 2017 22:39

کراچی کے علاقے لیاری میں کریکر بم حملہ
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 اپریل2017ء) کراچی کے علاقے لیاری میں کریکر بم حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے لیاری میں نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے کریکر بم حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

کریکر بم حملہ لیاری کے علاقے سنگولین میں عزیر بلوچ کے گھر کے قریب ہوا۔ کریکر بم حملے سے 2 افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :