پاکستان کا فوجی اتحاد میں شامل ہونا فطری ہے

دنیا میں امن اور حرم کے تحفظ کے لیے اس اتحاد کی بڑی اہمیت ہے: امام کعبہ

muhammad ali محمد علی ہفتہ 15 اپریل 2017 22:39

پاکستان کا فوجی اتحاد میں شامل ہونا فطری ہے
ریاض (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 اپریل2017ء) امام کعبہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا فوجی اتحاد میں شامل ہونا فطری ہے۔ تفصیلات کے مطابق امام کعبہ کی جانب سے پاکستان کے سعودی اتحادی فوج میں شامل ہونے کے حوالے سے ردعمل دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

امام کعبہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا فوجی اتحاد میں شامل ہونا فطری ہے۔ دنیا میں امن اور حرم کے تحفظ کے لیے اس اتحاد کی بڑی اہمیت ہے۔ پاکستان ہمیشہ سے تحفظِ حرمین کے لیے سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے اور ہمیشہ کھڑا رہے گا۔


متعلقہ عنوان :