حج کرپشن سکینڈل حامد سعید کاظمی کی طرف سے دائر کر دہ ہرجانہ کے دعوی ٰکی سماعت وکلاء کی ہڑتال کے باعث بنا کسی کاروئی کے ملتوی
ہفتہ 15 اپریل 2017 19:08
(جاری ہے)
ایڈیشنل سیشن جج راجہ آصف محمود نے سابق وفاقی وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی کی جانب سے تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کے خلاف دائر 10کروڑ روپے ہرجانہ کے دعویٰ کی سماعت کی تاہم وکلا ء کی ہڑتال کے باعث بنا کسی کاروائی کے ملتوی کر دی گئی۔
سماعت اب آئندہ 29اپریل کو ہو گی۔ واضح رہے کہ سابق وزیر مذہبی امور حامد سعید کاظمی نے عدالت میں بیان رکارڈ کرارکھاہے کہ اعظم سواتی کو وزارت مذہبی امورکے نہ ملنے کا دکھ تھالہذا انہوں نے حاجیوں کو لوٹنے اورکرپشن کے بے بنیاد الزامات لگا کر میری شہرت کو نقصان پہنچایا، اس سلسلہ میں حامد سعید کاظمی نے عدالت سے استدعاکر رکھی کہ وہ تحریک انصاف کے رہنما ء کو 10 کروڑ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے۔ (عدنان یوسف )متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں
-
سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے،وفاقی وزیررانا تنویر حسین
-
مارچ میں چین کی پاکستان میں 153.9ملین ڈالر کی براہ راست سرمایہ کاری
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.