پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کے ریٹائرڈ اکاوئنٹس آفیسر محمدمستقیم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

جمعہ 14 اپریل 2017 23:58

اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 اپریل2017ء) پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ اسلام آباد کے ریٹائرڈ اکاوئنٹس آفیسر محمدمستقیم جمعتہ المبارک کی شام راولپنڈی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے ۔

(جاری ہے)

مرحوم کی نماز جنازہ آج بروز ہفتہ دن دس بجے ان کے گھر واقع مکانA-580گلی 46موہن پورہ سٹی صدر روڈ راولپنڈی پر ادا کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :